Templates by BIGtheme NET
Home » کتب وتعلیم

کتب وتعلیم

دم کرکے جسم پر ہاتھ پھیرنا

Fatwa

سوال: کیا اذکار اور دعائیں پڑھ کر ہاتھ پر پھونک کر جسم پر ہاتھ پھیرنا بدعت ہے۔؟ جواب: اذکار اور دعاؤں کے بعد ہاتھوں پر پھونک مار کر جسم پر پھیرنا سنت صحیحہ ہے اور یہ قطعاً بدعت نہیں ہے۔ صحیح بخاری میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے : “أَنَّ النَّبِىَّ – صلى الله عليه وسلم – ...

Read More »

دعائے قنوت کا طریقہ

Fatwa

سوال: دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب باجماعت وتر پڑھیں جائیں اور رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی جائے تو اس کا کیا طریقہ ہے: ۱۔ ہاتھ اُٹھائے جائیں؟ ۲۔ دعائے قنوت اونچی آواز سے پڑھی جائے؟ جواب: ۱۔ہاتھ اُٹھائے جائیں؟ شیخ صالح المنجد اس بارے ایک سوال کا جواب دیے ہوئے فرماتے ہیں: اور اس ميں وہ ہاتھ ...

Read More »

کرنسی کے کاروبار کے بارے میں حکم

Fatwa

سوال: کیا مسلمان کے لیے کرنسی کا کاروبار کرنا صحیح ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟ اس کے کاروبار کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: کرنسی کے کاروبار میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ نقدی کے ساتھ بیع ہے لیکن اس میں شرط یہ ہے کہ الگ ہونے سے پہلے بایع اور مشتری اپنی اپنی نقدی ...

Read More »

اسلام میں شعر و شاعری کا حکم

shair o shairi

شاعری بمثل کلام کے ہے،اچھی شاعری اچھی کلام ہوتی ہے اور بری شاعری بری کلام ہوتی ہے۔بذات خود شاعری مذموم یا ممدوح نہیں ہے،اس کا حکم اس کے معانی اور موضوع کے مطابق ہوگا۔جس طرح بری کلام ممنوع اور حرام ہے اسی طرح بری شاعری ممنوع اور حرام ہے۔امام ابن قدامہ فرماتے ہیں: “وليس في إباحة الشعر خلاف، وقد قاله ...

Read More »

زکوٰۃ کے عملی مسائل

zakat

نماز کی طرح زکوٰۃ کو ماننا بھی دین اسلام میں لازم ہے بصورتِ دیگرنماز کے منکرین کی طرح زکوٰۃ کا انکار کرنے والے لوگ بھی دائرۂ اسلام سے خارج سمجھے جاتے ہیں ۔ قرآن میں زکوٰۃ کا واضح حکم موجود ہے جیسا درج ذیل آیات میں بیان ہوتا ہے: ۱۔اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور جو کچھ بھلائی ...

Read More »

نماز استخارہ كى كيفيت اور طریقہ

istekharah

نماز استخارہ كى كيفيت اور دعاء استخارہ كى شرح نماز استخارہ كا طريقہ جابر بن عبد اللہ تعالى عنہما كى مندرجہ ذيل حديث ميں بيان كيا گيا ہے: جابر بن عبد اللہ السلمى رضي اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ: ” رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم اپنے صحابہ كرام كو سارے معاملات ميں استخارہ كرنے كى تعليم اس ...

Read More »

بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر مذاہب عالم کی گواہی

islam aur mazahib e alam

مذاہب عالم کی تاریخ کو اگردیکھاجائے تو اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا او رکوئی پیغمبر ایسا نہیں ملے گا جس کی بعثت کی اس تواتر سے زبان وحی والہام نےخبریں دی ہوں یہ شرف صرف اور صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا یہی ایک ...

Read More »

نکاح وطلاق کے بعض اہم مسائل

nikah wa talaq

٭ عدت کے دوران منتقلی ٭ بیوی کی ملازمت کا خرچ ٭سردی ومرض کی بنا پر تیمّم ٭ مساجد میں نکاح کا مسئلہ ٭ کافر عدالت کی دی گئی طلاق کا معتبر ہونا؟ عدم تحفظ کے احساس کی بنا پر عدت والى عورت كا میكے منتقل ہونا سوال: ایك عورت كا خاوند فوت ہوگیا اور وہ اپنے فوت شدہ شوہر ...

Read More »

حج وعمرہ کے مسائل و احکام

hajj umrah

حج کی فرضیت حج اِسلام کا ایک بنیادی رکن ہے، اور ہر اس مرد و عورت پر فرض ہے جو اس کی طاقت رکھتا ہے، فرمانِ الٰہی ہے:﴿وَلِلَّهِ عَلَى النّاسِ حِجُّ البَيتِ مَنِ استَطاعَ إِلَيهِ سَبيلًا…..٩٧ ﴾……سورة آل عمران” یعنی “حج بیت اللہ کرنا ان لوگوں پر اللہ کا حق ہے جو اس کی طرف جانے کی طاقت رکھتے ہوں” ...

Read More »

طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

tibb e nabvi pbuh

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق ...

Read More »
Facebook IconTwitter IconVisit Our google+