Templates by BIGtheme NET
Home » کتب وتعلیم » فتویٰ سیکشن

فتویٰ سیکشن

دم کرکے جسم پر ہاتھ پھیرنا

Fatwa

سوال: کیا اذکار اور دعائیں پڑھ کر ہاتھ پر پھونک کر جسم پر ہاتھ پھیرنا بدعت ہے۔؟ جواب: اذکار اور دعاؤں کے بعد ہاتھوں پر پھونک مار کر جسم پر پھیرنا سنت صحیحہ ہے اور یہ قطعاً بدعت نہیں ہے۔ صحیح بخاری میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے : “أَنَّ النَّبِىَّ – صلى الله عليه وسلم – ...

Read More »

دعائے قنوت کا طریقہ

Fatwa

سوال: دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب باجماعت وتر پڑھیں جائیں اور رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی جائے تو اس کا کیا طریقہ ہے: ۱۔ ہاتھ اُٹھائے جائیں؟ ۲۔ دعائے قنوت اونچی آواز سے پڑھی جائے؟ جواب: ۱۔ہاتھ اُٹھائے جائیں؟ شیخ صالح المنجد اس بارے ایک سوال کا جواب دیے ہوئے فرماتے ہیں: اور اس ميں وہ ہاتھ ...

Read More »

کرنسی کے کاروبار کے بارے میں حکم

Fatwa

سوال: کیا مسلمان کے لیے کرنسی کا کاروبار کرنا صحیح ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟ اس کے کاروبار کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ جواب: کرنسی کے کاروبار میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ نقدی کے ساتھ بیع ہے لیکن اس میں شرط یہ ہے کہ الگ ہونے سے پہلے بایع اور مشتری اپنی اپنی نقدی ...

Read More »

کیا حاملہ عورت حمل گروا سکتی ہے؟

isqat e hamal

سوال: ہم نے ایک لڑکے سے اپنی بیٹی کا نکاح کیا، ہمیں بعد میں علم ہوا کہ وہ لڑکا غلط کار تھا، اس نے چھ ماہ بعد طلاق دے دی، جبکہ ہماری لڑکی دوماہ سے حاملہ تھی، ہم چاہتے ہیں کہ صفائی کرا دی جائے تا کہ ہمیں دوسری جگہ نکاح کرنے میں دشواری نہ ہو، قرآن و حدیث کی ...

Read More »

بیوی کا ہاتھ پکڑ کر بازار جانا

Fatwa

سوال: اکثر دیکھا جاتا ہے کہ میاں بیوی جب بازار جاتے ہیں تو انہوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا ہوتا ہے، کیا برسر عام بیوی کا ہاتھ پکڑ کر چلنا جائز ہے؟ جواب: میاں بیوی کا بازار میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر گھومنا پھرنا انسانی وقار کے خلاف اور لوگوں کے سامنے بے شرمی اور بے حیائی کا اظہار ...

Read More »

عرصہ دراز تک خاوند کا بیوی سے الگ رہنا

Fatwa

سوال: میرا خاوند بیرون ملک گیا، وہ میرا اور اپنے بچوں کا خرچہ بھی نہیں بھیجتا، کیا مدت دراز تک الگ رہنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا طلاق دینے سے ہی علیحدگی ہوگی؟ کتاب و سنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں؟ جواب:  شرعی شروط کے ساتھ جب عقد نکاح ہو جائے تو وہ نکاح صحیح ہے اور اپنی اصل پر ...

Read More »

مسجد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا

Fatwa

سوال:  میں ہسپتال میں بطور منتظم تعینات ہوں، ملازمین نے اپنی سہولت کیلئے مین گیٹ کے سامنے ایک کمرہ برائے ادائیگی نماز تعمیر کیا۔ اب ہم ایک وسیع جگہ پر برلب سڑک مسجد تعمیر کرنا چاہتے ہیں، اب وہ کمرہ جو ادائیگی نماز کی غرض سے تعمیر کیا تھا، اسے منہدم کیا جا سکتا ہے یا نہیں، کتاب و سنت ...

Read More »

سود کی اقسام

Fatwa

سوال: اکثر کہا جاتا ہے کہ آج ہر شخص شعوری یا لاشعوری طور پر سودی معاملات میں ملوث ہے، براہ کرم ہمیں ایسے معاملات سے آگاہ کریں جو سود پر مبنی ہیں تا کہ ہم ان سے بچنے کی کوشش کریں؟ جواب: اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے معاشرہ میں حرص، طمع اور لالچ نے اس قدر جڑیں مضبوط کر رکھی ...

Read More »

حیوانات کو کھلانا پلانا

Fatwa

سوال: کچھ لوگ پرندوں کیلئے دانے ڈالنے کا بہت اہتمام کرتے ہیں، کیا حیوانات کو کھلانے پلانے میں بھی اجر و ثواب ملتا ہے، کیا ایساکرنا صدقہ ہے؟  جواب: حیوانات اور پرندوں کو کھلانے پلانے میں اللہ کے ہاں اجر و ثواب ملتا ہے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ ایک آدمی نے کتے کو دیکھا جو پیاس کی وجہ سے ہانپ رہا ...

Read More »
Facebook IconTwitter IconVisit Our google+