Templates by BIGtheme NET
Home » کتب وتعلیم » مضامین

مضامین

زکوٰۃ کے عملی مسائل

zakat

نماز کی طرح زکوٰۃ کو ماننا بھی دین اسلام میں لازم ہے بصورتِ دیگرنماز کے منکرین کی طرح زکوٰۃ کا انکار کرنے والے لوگ بھی دائرۂ اسلام سے خارج سمجھے جاتے ہیں ۔ قرآن میں زکوٰۃ کا واضح حکم موجود ہے جیسا درج ذیل آیات میں بیان ہوتا ہے: ۱۔اور نماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور جو کچھ بھلائی ...

Read More »

نماز استخارہ كى كيفيت اور طریقہ

istekharah

نماز استخارہ كى كيفيت اور دعاء استخارہ كى شرح نماز استخارہ كا طريقہ جابر بن عبد اللہ تعالى عنہما كى مندرجہ ذيل حديث ميں بيان كيا گيا ہے: جابر بن عبد اللہ السلمى رضي اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ: ” رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم اپنے صحابہ كرام كو سارے معاملات ميں استخارہ كرنے كى تعليم اس ...

Read More »

بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر مذاہب عالم کی گواہی

islam aur mazahib e alam

مذاہب عالم کی تاریخ کو اگردیکھاجائے تو اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا او رکوئی پیغمبر ایسا نہیں ملے گا جس کی بعثت کی اس تواتر سے زبان وحی والہام نےخبریں دی ہوں یہ شرف صرف اور صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا یہی ایک ...

Read More »

نکاح وطلاق کے بعض اہم مسائل

nikah wa talaq

٭ عدت کے دوران منتقلی ٭ بیوی کی ملازمت کا خرچ ٭سردی ومرض کی بنا پر تیمّم ٭ مساجد میں نکاح کا مسئلہ ٭ کافر عدالت کی دی گئی طلاق کا معتبر ہونا؟ عدم تحفظ کے احساس کی بنا پر عدت والى عورت كا میكے منتقل ہونا سوال: ایك عورت كا خاوند فوت ہوگیا اور وہ اپنے فوت شدہ شوہر ...

Read More »

حج وعمرہ کے مسائل و احکام

hajj umrah

حج کی فرضیت حج اِسلام کا ایک بنیادی رکن ہے، اور ہر اس مرد و عورت پر فرض ہے جو اس کی طاقت رکھتا ہے، فرمانِ الٰہی ہے:﴿وَلِلَّهِ عَلَى النّاسِ حِجُّ البَيتِ مَنِ استَطاعَ إِلَيهِ سَبيلًا…..٩٧ ﴾……سورة آل عمران” یعنی “حج بیت اللہ کرنا ان لوگوں پر اللہ کا حق ہے جو اس کی طرف جانے کی طاقت رکھتے ہوں” ...

Read More »

طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

tibb e nabvi pbuh

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق ...

Read More »

دور حاضر کے مالی معاملات کا شرعی حکم

karobari bandish

مسلمان ہونےکےناطےہمارایہ پختہ اعتقاد ہے کہ انسانی زندگی کا کوئی بھی پہلو ایسا نہیں خواہ وہ انفرادی ہو یا اجتماعی،سیاسی ہو یا اخلاقی،معاشرتی ہو یا معاشی جس کے متعلق دین میں اصولی رہنمائی موجود نہ ہو۔مگر بدقسمتی کی بات یہ ہےکہ آج مسلمانوں کی اکثریت دین سے بیگانگی کے باعث اسلام کےان سنہری اصولوں سےنابلد ہے جولوگ نماز روزہ کےپابند ...

Read More »

برزخی زندگی اور قبر کے عذاب وآرام کے مسائل

wafat wa qabar

اللہ تعالیٰ نے کائنات کے نظام کو چلانے کے لیے اس کے انتہائی اہم کردار انسان کو وجود بخشا حضرت انسان کو مٹی سے پیدا کیاگیا ہے ۔ انسان اپنی تخلیق کے مختلف مراحل سے گزر کر اپنے آخری منزل تک پہنچتا ہے۔انسان جب فقط روح کی شکل میں تھا تو عدم میں تھا روح کے اس مقام کو عالم ...

Read More »

تزکیہ نفس قرآن کی روشنی میں

tazkia nafas

اللہ تعالیٰ نے انسان کو محض اپنی بندگی کیلئے پیدا کیا ہے۔ ( الذاریات56:51 )اس بندگی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ خدا ہی کی بات مانی جائے۔ اسی کے احکامات پر اپنے ظاہر و باطن کو جھکا دیا جائے اور طا غوت کی بات ماننے سے گریز کیا جائے ( النحل 36:16 )۔ اسی بندگی اور تسلیم و رضا ...

Read More »

اسلام کا سیاسی نظام

siasi nizam

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے زیر اہتمام سیمینار : علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی بتاریخ : ٢٨ -٢٩ اپریل ٢٠١٢ء اسلامک فقہ اکیڈمی (انڈیا) جہاں ایک طرف امت مسلمہ ہندیہ کی دینی رہنمائی کا فریضہ انجام دے رہی ہے، وہیں مختلف تازہ موضوعات پر سمینار کر کے اور اس کے ذریعہ لوگوں تک معلومات منتقل کر کے انھیں غور وفکر ...

Read More »
Facebook IconTwitter IconVisit Our google+