Templates by BIGtheme NET
Home » مسنون اذکار » صبح وشام کے اذکار

صبح وشام کے اذکار

صبح اور شام کی دعا

azkar e masnona

اللّهُمَّ عالِمَ الغَيْبِ وَالشّهادَةِ فاطِرَ السّماواتِ وَالأرْضِ رَبَّ كلِّ شَيءٍ وَمَليكَه، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ إِلاّ أَنْت، أَعوذُ بِكَ مِن شَرِّ نَفْسي وَمِن شَرِّ الشَّيْطانِ وَشِرْكِه، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلى نَفْسي سوءاً أَوْ أَجُرَّهُ إِلى مُسْلِم.  (صحيح الترمذي 3/142) ترجمہ! اے اللہ !اے غیب اور حاضر کو جاننے والے،آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے،ہر چیز کے پرور دگاراور مالک،میں شہادت ...

Read More »

صبح اور شام کی دعا

azkar e masnona

اللّهُمَّ عافِني في بَدَني، اللّهُمَّ عافِني في سَمْعي، اللّهُمَّ عافِني في بَصَري، لا إلهَ إلاّ أَنْتَ ۔ (تین مرتبہ)  ترجمہ! اے اللہ مجھے میرے جسم میں عافیت دے،اے اللہ مجھے میرے کانوں میں عافیت دے،،اے اللہ مجھے میری آنکھوں میں عافیت دے ،تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ للّهُمَّ إِنّي أَعوذُبِكَ مِنَ الْكُفر، وَالفَقْر، وَأَعوذُبِكَ مِنْ عَذابِ القَبْر، ...

Read More »

صبح کی دعا

azkar e masnona

اللّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنا وَبِكَ أَمْسَينا، وَبِكَ نَحْيا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُور۔ (الترمذی 5/466) اے اللہ تیرے ( نام کے) ساتھ ہم نے صبح کی اور تیرے (نام کے) ساتھ ہم نے شام کی اور( تیرے نام ) کے ساتھ ہم زندہ ہیں اور( تیرے نام ) کے ساتھ ہم مریں گے اور تیری طرف ہی اٹھ کر جانا ہے۔

Read More »

صبح اور شام کی دعا

azkar e masnona

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص یہ دعا صبح وشام تین تین بار پڑھےگا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی۔ ” بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ السميعُ العليمُ ” (ابوداؤد،ترمذی) “اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ہوتے ہوئے کوئی نقصان نہیں ...

Read More »
Facebook IconTwitter IconVisit Our google+