Templates by BIGtheme NET
Home » سفر زندگی

سفر زندگی

جنت وجہنم کا تذکرہ

jannat jahannom

یہ چیز اپنی ایمان عقیدے میں اس کو شامل کریں کہ دنیا کا گھر یہ ہمیشہ رہنے والا گھر نہیں ہے اللہ کے بندے آخرت پر یقین رکھنے والے دنیا کے ساتھ دل نہیں لگاتے دنیا میں اس طرح رہتے ہیں جس طرح کوئی خاردار راستے سے گزر رہا ہو کانٹے دار جھاڑیاں ہوں وہاں سے گزر رہا ہو اور ...

Read More »

برزخی زندگی اور قبر کے عذاب وآرام کے مسائل

wafat wa qabar

اللہ تعالیٰ نے کائنات کے نظام کو چلانے کے لیے اس کے انتہائی اہم کردار انسان کو وجود بخشا حضرت انسان کو مٹی سے پیدا کیاگیا ہے ۔ انسان اپنی تخلیق کے مختلف مراحل سے گزر کر اپنے آخری منزل تک پہنچتا ہے۔انسان جب فقط روح کی شکل میں تھا تو عدم میں تھا روح کے اس مقام کو عالم ...

Read More »

عصر حاضر کے تقاضے اور مسلم نوجوانوں کی ذمہ داریاں

naojwan

عصرقدیم کا جائزہ: چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی کا معاشرہ بے شمار بیماریوں میں لت پت ہوچکا تھا،مثلا اس وقت ان کے پاس کوئی رہبر و پیامبر نہیں تھا بس جس فرد کے من میں جو آتا وہ اس کو کر گذرتاتھا ۔اس معاشرہ میں بسنے والے اپنے متعلقین خواہ ان سے کتناہی بڑا خونی رشتہ نہ ہو اس کی ...

Read More »

نکاح سے متعلق چند اہم مباحث

shadi bv bachy

1 مسنون خطبہ ٔ نکاح: شب عروسی میں مرد اور عورت کے اکٹھاہونے سے پہلے جبکہ دونوں کے صنفی جذبات میں شدید ہیجان اور طوفان بپا ہوتا ہے ۔ اسلام مرد اور عورت دونوں کی خواہش نفس اور ہیجان انگیز جذبات کو دائرہ انسانیت میں رکھنے کے لئے ایجاب و قبول کے وقت ایک بہت ہی فصیح و بلیغ خطبہ ...

Read More »

بچے کی پیدائش پر نصیحت

bachy ki paidaish

مسلمان کے گھر میں بچے کی پیدائش ایک خوشگوار واقعہ ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ماں کے رحم کو زندگی کے لئے محفوظ تر ین مقام قرار دیا ہے ۔ ماں کا رحم ایک مقدس امانت کو اپنے پیٹ میں سنبھا لے رکھنے اور پیدائش کے وقت تک بہت سی الجھنوں اورتکلیفوں سے گزرتی ہے ۔ قرآن مجید میں ...

Read More »

کیا حاملہ عورت حمل گروا سکتی ہے؟

isqat e hamal

سوال: ہم نے ایک لڑکے سے اپنی بیٹی کا نکاح کیا، ہمیں بعد میں علم ہوا کہ وہ لڑکا غلط کار تھا، اس نے چھ ماہ بعد طلاق دے دی، جبکہ ہماری لڑکی دوماہ سے حاملہ تھی، ہم چاہتے ہیں کہ صفائی کرا دی جائے تا کہ ہمیں دوسری جگہ نکاح کرنے میں دشواری نہ ہو، قرآن و حدیث کی ...

Read More »
Facebook IconTwitter IconVisit Our google+